کووڈ١٩کی رعایت کرتے ہوئے امسال ہاسٹل میں طلبہ کی تعداد محدود رہے گی اس لئے منتخب طلبہ24/مئ٢٠٢٢دوپہر١٢بجے تک اپنے داخلہ کی کاروائی بہرصورت مکمل کرلیں،اس کے بعد وہ ہاسٹل میں رہائش کے ہرگز مجاز نہ ہوں گے۔
نوٹ۔ ملٹی میڈیا موبائل کے شوقین طلبہ کے لیے ہاسٹل میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
محمد عاقل رضوی غفر لہ القوی
صدر المدرسین
for help contact 9897678699
(فون پر رابطہ کا وقت: صبح ۱۱ بجے سے دوپہر ۱ بجے تک)